The Dawn News - Pakistan

’میم کنول نے کہا ہے، جی ایچ کیو آنا ہے‘، پی ٹی آئی خواتین رہنماؤں کی مبینہ آڈیو لیک
9 مئی کو سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے ردعمل میں ہنگامہ آرائی کے دوران جی ایچ کیو پر حملے سے متعلق پی ٹی آئی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی فرح آغا و دیگر خواتین رہنماؤں کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔

سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی خواتین رہنماؤں کی جی ایچ کیو حملے سے متعلق مبینہ آڈیو کال لیک وائرل ہو رہی ہے جس میں پی ٹی آئی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی فرح آغا کو مبینہ طور پر پی ٹی آئی کی دوسری خواتین سے باتیں کرتے سنا جاسکتا ہے، جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ جی ایچ کیو پہنچنا ہے، جس پر  سبرینا کہتی ہیں کہ ٹھیک ہے۔

فرح آغا مبینہ طور پر مزید کہتی ہیں کہ میم کنول نکلی ہوئی ہیں، میم کنول نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو آنا ہے۔

فرح آغا مبینہ طور پر پی ٹی آئی ویمن ونگ کی ڈپٹی جنرل سیکرٹری کو مخاطب کر کے کہتی ہیں کہ یہ جو بالکل ہی ادھر آتے ہیں، آخر میں لیاقت باغ والی جگہ ہے، وہاں اتنی بری شیلنگ ہو رہی ہے،  صدر جانے کا کوئی راستہ نہیں ہے، انہوں نے سارے راستے بند کیے ہوئے ہیں، میں ایکسپریس وے بھی دیکھ آئی ہوں،  اب مجھے بتاؤ کیا کرنا ہے، فیض آباد میں راشد حفیظ ہے، شفیق ہے اور سماویہ ہے۔

قبل ازیں کنول شوزب کی 9 مئی کو راولپنڈی میں کارکنان کو اکسانے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آچکی ہے، ویڈیو میں انہیں کہتے دیکھا گیا کہ ’اگر ہر چیز نارمل چلے گی تو گھر جاکر سوجاؤ، آزادی کو بھول جاؤ اور غلامی کی تیاری پکڑو‘۔

ویڈیو میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی عدم موجودگی پر سوال اٹھایا گیا تو کنول شوذب نے کہا کہ ’لعنت بھیجو اُن پر، ہمارے لیے عمران خان کھڑا ہے نا‘۔

واضح رہے کہ 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا، پُرتشدد احتجاج کیا گیا، سرکاری و نجی املاک اور فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے اور جلاؤ گھیراؤ بھی کیا گیا۔

حکومت نے نقص امن کے خطرے کے پیش نظر پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکنان سمیت اعلیٰ قیادت کو حراست میں لے لیا تھا، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، شیریں مزاری سمیت درجنوں رہنماؤں کی گرفتاریاں عمل میں آئیں۔

پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کو عدالتوں سے ضمانت پر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا جبکہ شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان سمیت کئی رہنماؤں نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا بھی اعلان کردیا۔