The Dawn News - News

آپ کی شاگردی میں اپنے پرانے عمران خان کے فلسفے کے مطابق چلتے رہیں گے، فیصل واڈا
سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ  جو پرانے عمران خان صاحب تھے، جن کے فلسفے پر ہم چل رہے تھے، انہوں نے جو سکھایا تھا، آج پورا کر دیا ہے، انہوں نےکہا تھا کہ ادھر کھڑے ہونا جہاں کوئی کھڑا ہونے کو تیار نہ ہو۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں تو کھڑا ہو گیا ہوں لیکن عمران خان صاحب، آپ فلسفہ بھول گئے ہیں، آپ آج والے نئے عمران خان ہیں، ہم آپ کی شاگردی میں اپنے پرانے عمران خان کے فلسفے کے مطابق چلتے رہیں گے، اور بہتر کرسکے کریں گے۔