The Dawn News - News

شیریں مزاری کی سیاست سے علیحدگی پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے، سابق وزیر اعظم
سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق پارٹی رہنما شیریں مزاری کی سیاست سے کنارہ کشی صرف تحریک انصاف کا نہیں بلکہ پورے ملک اور اس کی جمہوریت کا نقصان ہے۔

پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ’وہ بلڈ پریشر کی مریضہ تھیں، 72 سال کی تھیں، بیوہ تھیں، اس گرمی میں انہیں ایک جیل سے دوسری جیل میں لے جایا گیا، مجھے اطمینان ہے کہ انہوں نے اپنے آپ کو بچانے کے لیے پارٹی سے استعفیٰ دیا۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’لیکن اس میں نقصان کس کا ہوا ہے؟ پاکستان کی سیاست کا۔‘
انہوں نے کہا کہ شیریں مزاری ہماری اعلیٰ پارلیمنٹیرین اور کابینہ کی وزیر تھیں جو ہر چیز پر گہری نظر رکھتی تھیں، حتیٰ کہ ان کے تمام دشمن بھی جانتے ہیں کہ وہ محب وطن ہیں۔’