The Dawn News - News

عمران خان کے فیصلے غلط تھے تو اس کا فیصلہ قوم کرے گی، اسد عمر
اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کے فیصلے غلط تھے تو قوم فیصلہ کرے گی، ہم جانتے ہیں کہ انہوں نے جو فیصلے لیے، ان کی وجہ سے ہی وہ وزیراعظم اور پاکستان کے مقبول ترین رہنما بنے۔

انہوں نے کہا کہ اگر اب اس نے غلط فیصلے کیے تو کون طے کرے گا کہ اس نے غلط فیصلہ کیا یا درست؟ یہ فیصلہ  میں نہیں کروں گا، یہ قوم نے طے کرنا ہے، اگر قوم سمجھتی ہے کہ انہوں نے غلط فیصلے کیے تو آپ دیکھیں گے۔