The Dawn News - News

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کر رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے کر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے کیس کی سماعت کی،  وکیل درخواست گزار ایڈووکیٹ تیمور ملک عدالت میں پیش ہوئے۔

اسلام آباد پولیس نے 2 ہفتے قبل اعجاز چوہدری اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایم پی او کی دفعہ 3 کے تحت حراست میں لیا تھا۔