The Dawn News - Tech

واٹس ایپ پر موبائل فون نمبر کے غلط استعمال پر پریشان ہیں؟ نیا فیچر متعارف ہونے کا امکان
دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ’واٹس ایپ‘ صارفین کے موبائل فون نمبر کی پرائیویسی کے لیے ایک اور زبردست فیچر جلد متعارف کروانے جارہی ہے۔

کمپنی کی جانب سے صارفین کی سیکیورٹی کو مزید محفوظ رکھنے کے لیے ایک اور نیا فیچر جلد متعارف کیا جائے گا۔

اگر آپ کسی دوسرے صارف کو پیغام بھیجنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نمبر اس صارف تک نہ پہنچے تو اس کے لیے جلد ہی نیا فیچر سامنے آنے والا ہے۔

اگر کوئی نامعلوم شخص ہمیں واٹس ایپ پر پیغام بھیجتا ہے تو واٹس ایپ کے چیٹ باکس پر ہمیں اس کے نام کے بجائے صرف نمبر ظاہر ہوتا ہے، اس شخص کی شناخت کے بعد ہی ہم نمبر کو نام کے ساتھ محفوظ (save) کرتے ہیں اور بعض اوقات کچھ لوگ کام سے متعلق کسی نامعلوم صارف سے رابطہ کرنے پر گھبراتے ہیں کہ شاید ان کے موبائل نمبر کا غلط استعمال نہ ہو۔

اب جلد ہی آپ کی یہ پریشانی دور ہونے والی ہے۔

واٹس ایپ کی ویب سائٹ کے مطابق اگر آپ ایسے شخص کو پیغام بھیجنے والے ہیں جن کے موبائل میں آپ کا نمبر محفوظ نہیں تو آپ کا پیغام اس نامعلوم شخص کے موبائل پر پہنچنے پر اسکرین پر صرف آپ کا user name  ظاہر ہوگا اور آپ کا موبائل فون نمبر ظاہر نہیں ہوگا۔

اگر دوسرے الفاظ میں بات کی جائے تو اس کا مطلب نامعلوم شخص کا واٹس ایپ میسج آنے پر اس کا نمبر ظاہر ہونے کے بجائے صرف نام ظاہر ہوگا، یعنی آپ اس شخص کا نمبر نہ کسی کو فارورڈ کرسکتے ہیں اور نہ آپ خود جان سکتے ہیں، میسج کا ریپلائی کرنے پر آپ کا موبائل فون نمبر بھی اس دوسرے صارف کو ظاہر نہیں ہوسکے گا۔

اس نئے فیچر کی مدد سے موبائل فون نمبر کی پرائیویسی برقرار رہے گی اور صارف کا نمبر بلاضرورت کسی دوسرے شخص کو معلوم نہیں ہوسکے گا۔

چونکہ اس فیچر پر ابھی کام جاری ہے اس لیے ابھی اسے فوری متعارف نہیں کروایا گیا۔

فیچر متعارف ہونے کے بعد صارف اپنےموبائل نمبر  پھیلنے کے خطرے کے بغیر کسی بھی شخص سے رابطہ کرسکتے ہیں۔