The Dawn News - News

عمران خان کی حتمی میڈیکل رپورٹ بھی جاری کردی جائے گی، عبدالقادر پٹیل
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ عمران خان کو ریمانڈ کے دوران ضمانت ملے یا عدالت کی طرف سے ایسا انصاف مل جائے کہ آپ کے اگلے پچھلے سارے گناہ معاف ہوجائیں لیکن جو چیز ریکارڈ پر موجود ہے وہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسی شخص کو ہمارے ڈیم والے جج نے صادق اور امین قرار دیا تھا، یہ61 اور 62 کا فیصلہ تو میرے حق میں بھی آیا ہے لیکن یہ سیاسی معاملات ہیں اس کو وہیں تک رکھیں، یہ صادق اور امین بھی نہیں رہے اور یہ ساری چیزیں بھی نکل آئی ہیں۔

عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ اب جب تناسب نکل آئے گا کہ اس میں کتنا فیصد پاؤڈر، کوکین اور شراب ہے تو وہ بھی جاری کردی جائے گی۔