The Dawn News - News

پی ٹی آئی ختم کرنے کی کوشش میں ملک تباہ نہ کریں، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے لیے جنگ ہے، پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی کوشش میں ملک کو تباہ نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اگر اس وقت اقدامات نہیں کیے تو پھر اس جگہ پہنچ جائیں گے جہاں کوئی بھی کچھ کرنے کے قابل نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ اب وقت ہے، تمام ادارے مل کر سب سے بڑی وفاقی پارٹی کے ساتھ بیٹھیں اور  مسائل کا حل تلاش کریں۔