The Dawn News - News

شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری اور ملیکہ بخاری کی ایم پی او کے تحت گرفتاری غیرقانونی قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری اور پارٹی کی سابق رکن ملیکہ بخاری کی ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جانب سے جاری کیے گئے تحریری حکم نامے میں تینوں رہنماؤں کی رہائی کو بیان حلفی سے مشروط کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔