The Dawn News - News

گرفتار ہوا تو معاملات شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک جیسے سینیئر دیکھیں گے، عمران خان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے گرفتار کرنے، نااہل کرنے اور جان سے مارنے تک کی پلاننگ ہو چکی ہے، میں گرفتار ہوا تو معاملات شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک جیسے سینیئر دیکھیں گے۔

زمان پارک میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ہے، الیکشن کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے، الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی، آج بھی ریفرنڈم کروا کے دیکھ لیں رزلٹ سامنے سجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ گرفتار کارکنوں کی رہائی کے لیے آج بھی وکلا کی میٹنگ بلائی ہے، مجھے معلوم ہے کہ مجھے گرفتار کرنے، نااہل کرنے اور جان سے مارنے تک کی پلاننگ ہو چکی ہے، میں گرفتار ہوا تو معاملات شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک جیسے سینیئر دیکھیں گے، عارف علوی آئین کے مطابق کام کر یں گے۔