The Dawn News - News

فوج سے کوئی لڑائی نہیں ہے، آنے والے دنوں میں بڑے سرپرائز دوں گا، عمران خان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ فوج سے کوئی لڑائی نہیں ہے، یہ فوج میری ہے، جلد وقت تبدیل ہو نے والا ہے،  آنے والے دنوں میں بڑے سرپرائز دوں گا۔

زمان پارک میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جو لوگ چھوڑ کر جا رہے ہیں ان میں سے کچھ مجبور ہیں اور کچھ بے نقاب ہوئے ہیں، پارٹی کے لیے نوجوان بہترین سرمایہ ہیں، آئندہ ٹکٹ اُن کا حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ سب کچھ پلاننگ کے تحت ہمارے خلاف کیا گیا، اس چیز پر حلف دیتا ہوں کہ تشدد اور توڑ پھوڑ کے حوالے سے کبھی نہیں کہا، اگر مجھے گولیاں لگنے پر توڑ پھوڑ نہیں ہوتی تو اب کیسے ممکن تھا، جب ہم عوامی طور پر جیت رہے ہیں تو ہم کیوں توڑ پھوڑ کی جانب جائیں گے۔