The Dawn News - Dawn - OnDawnNews

یوٹیوب کا اسٹوری فیچر ختم کرنے کا اعلان
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے لانچ کے 6 سال بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب سے اسٹوریز اپلوڈ کرنے کا آپشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سپورٹ پیج میں اعلان کرتے ہوئے گوگل نے آگاہ کیا کہ اسٹوریز فیچر کو دیگر آپشنز جیسے کمیونٹی پوسٹس، شارٹس، لائیو وغیرہ کو ترجیح دینے کے لیے ہٹایا جا رہا ہے۔

کمپنی کی جانب سے مزید کہا گیا کہ 26 جون کے بعد سے صارفین یوٹیوب اسٹوری فیچر استعمال نہیں کرسکیں گے۔

واضح رہے کہ یوٹیوب کا اسٹوری فیچر 2017 میں متعارف ہوا تھا۔

یاد رہے کہ کمیونٹی پوسٹ کی خصوصیت کو آگے بڑھانے کے لیے گوگل نے حال ہی میں کمیونٹی ٹیب کو فعال کرنے کے لیے کم از کم 500 سبسکرائبرز رکھنے کی پابندی ہٹا دی تھی۔

یوٹیوب نے ان کمیونٹی پوسٹس میں نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں جن میں ایڈیٹنگ، پولنگ فیچر، کوئز، فلٹرز اور اسٹیکرز شامل ہیں۔

کمپنی کی جانب سے کہا گیا کہ ’کمیونٹی پوسٹ اور شارٹ ویڈیو کے لیے  مزید نئے فیچرز متعارف ہوں گے، ہم نئے اور جدید ٹولز میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے پرعزم ہیں تاکہ آپ اپنے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز میں اضافہ کرسکیں۔