The Dawn News - News

نواز شریف، شہباز شریف کی واضح ہدایت ہے کہ بے گناہوں کو گرفتار نہ کیا جائے، رانا ثنا اللہ
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی واضح ہدایت ہیں کہ بے گناہوں کو گرفتار نہ کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہدایات ہیں کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمارے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے لیکن ہم کسی بھی بے گناہ کو گرفتار نہیں کریں گے اور کسی جرم کرنے والے کو کسی بھی قیمت پر رہا نہیں کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اب کوئی ان سے پوچھے کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ قید تنہائی بہت مشکل ہے تو جب تین چار سال وہ حکومت میں تھے تو انہیں کہنا چاہیے تھا کہ قیدی اپنے اہل خانہ کے ساتھ جیلوں میں  رہیں گے۔