The Dawn News - News

عمران خان کا بے گناہ سیاسی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ
چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے 23 ہزار کارکنوں کی فہرست تیار کر لی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ 10 ہزار سے زائد جیلوں میں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگوں، وہ سیاسی کارکنوں  کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، مجرموں کو جیل میں رکھیں لیکن باقیوں بے گناہ شہریوں کو رہا کریں کیونکہ ان میں سے زیادہ تر  9 مئی کے فسادات کے وقت وہاں موجود ہی نہیں تھے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سیاست کو ختم کر رہی ہے اور یہ جمہوریت لپیٹے کا منصوبہ ہے۔