The Dawn News - Dawn - OnDawnNews

واٹس ایپ کا ویڈیو کال کے دوران اسکرین شئیرنگ فیچر متعارف
واٹس ایپ نے ایک بار پھر ایپلی کیشن میں نیا فیچر متعارف کروایا ہے، کمپنی کی جانب سے ویڈیو شئیرنگ فیچر کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ہر گزرتے وقت کے ساتھ واٹس ایپ اپنے فیچر میں مزید تبدیلیاں لارہا ہے تاکہ صارفین اس ایپلی کیشن سے جدید طریقوں سے فائدے اٹھا سکیں۔

حال ہی میں واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ کے دوران اسکرین شئیرنگ کا فیچر متعارف کروایا ہے۔

واٹس ایپ کی ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الحال بیٹا ورژن میں دستیاب ہے اور تمام صارفین تک اس کی دستیابی آئندہ چند ہفتوں یا مہینوں میں ممکن ہوگی۔

مائیکرو سافٹ ٹیمز اور زوم جیسے ویڈیو کالنگ پلیٹ فارم کے دوران اسکرین شیئر کرنے کی سہولت فراہم ہوتی ہے، بالکل اسی طرح اب واٹس ایپ میں بھی یہ سہولت متعارف ہوچکی ہے۔

اس کے علاوہ ممکن ہے کہ نیا متعارف کرایا گیا اسکرین شئیرنگ فیچر اینڈرائیڈ سسٹم کے پرانے ورژنز پر  اور زیادہ لوگوں پر مشتمل گروپ کالز میں کام نہیں کرے گا۔

واٹس ایپ ویڈیو کال پر اسکرین کیسے شئیر کرسکتے ہیں؟

ایپلی کیشن کو اپڈیٹ کرنے کے بعد سب سے پہلے آپ کو واٹس ایپ پر کسی دوست کو کال کرنا ہوگی، ویڈیو کال کے دوران اسکرین پر ایک نیا آئیکن نظر آئے گا۔

اسکرین شئیر کے آپشن پر کلک کرنے کے بعد آپ اپنے اسمارٹ فون ڈسپلے کو مکمل طور پر دوستوں کے ساتھ شئیر کر سکیں گے۔

آپ جس کے ساتھ اسکرین شئیر کریں گے اس کو اسکرین کے آپشن پر تمام کنٹرول حاصل ہوگا، مثال کے طور پر وہ ویڈیو کال کو روک (pause) بھی سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل واٹس ایپ نے میسج ایڈیٹ فیچر، چیٹ لاک فیچر، پولنگ، تصاویر، ویڈیوز فارورڈ کرنے سے قبل کیپشن لکھنے کا اضافی فیچر، نامعلوم نمبر سے کالز آنے پر silence کا آپشن سمیت صارفین کو دیگر سہولت بھی فراہم کی تھیں۔