The Dawn News - News

عمران خان نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں ضمانتی مچلکے جمع کرا دیے
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں ضمانتی مچلکے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرا دیے۔

عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد کے روبرو پیش ہوئے جہاں ان کی جانب سے ایڈووکیٹ حبیب نے مچلکے جمع کرائے۔

انسداد دہشت گری عدالت نے 9 مئی واقعات کے مقدمات میں عمران خان کی 2 جون تک عبوری ضمانت منظور کی ہے، عدالت نے عمران خان کو تینوں مقدمات میں ایک ایک لاکھ کے مقدمے جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔

عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کے تینوں مقدمات میں ضمانتی مچلکے جمع کرا دیے، بعد ازاں وہ انسداد دہشت گری عدالت سے لاہور ہائی کورٹ روانہ ہوگئے۔