The Dawn News - News

پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہونے پر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے کی وجہ سے پارٹی رہنماؤں سمیت کئی افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اس وقت ہماری ساری قیادت یا تو جیل میں ہے یا لوگ روپوش ہے، اب حکمران ٹکٹ ہولڈرز کے پیچھے پڑے ہیں کہ کسی طرح انہیں پی ٹی آئی سے الگ کر دیں جب کہ ان میں  بہت سے الگ ہو چکے ہیں۔