The Dawn News - News

جو کچھ کرایا جا رہا ہے پولیس کی اکثریت اس سے ناخوش ہے، عمران خان کا دعویٰ
عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جو کچھ کرایا جا رہا ہے پولیس کی اکثریت اس سے ناخوش ہے۔

انہوں نے کہا کہ  جیلوں سے موصول ہونے والی رپورٹس کو دیکھتے ہوئے پولیس کی اکثریت اس بات سے ناخوش ہے جو ان سے کروایا جا رہا ہے، پولیس کی اکثریت کا خیال ہے کہ ظلم ڈھایا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس میں گلو بٹ کو داخل کر دیا گیا ہے جو نہ معلوم افراد کے دباؤ میں ہیں، پولیس جو کچھ کر رہی ہے، اسے وہ کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔