The Dawn News - News

ہمیں یہ مت بتائیں کہ آپ نے بھی اس سب کا سامنا کیا ہے، عمران خان
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کو جن مشکلات کا سامنا ہے وہ بے مثال ہیں اور ملکی تاریخ میں کسی اور جماعت کو اس کے حالات کا  سامنا نہیں کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ مت بتائیں کہ آپ نے بھی وہی کچھ برداشت کیا جس کا ہم سامنا کر رہے ہیں، یہ ایک پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش ہے۔