The Dawn News - News

عمران خان کے حواریوں نے ریڈیو پاکستان بلڈنگ میں خواتین کو ہراساں کیا، فیصل کریم کنڈی
وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 9 مئی کو سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے حواریوں نے ریڈیو پاکستان بلڈنگ میں خواتین کو ہراساں کیا۔

پشاور میں فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریڈیو پاکستان کا گیٹ تحریک انصاف کے کارکن نے 9 ہزار روپے میں فروخت کردیا، عمران خان آج اپنے قید کارکنوں کو بھی اپنانے پر تیار نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو بےدردی کے ساتھ ریڈیو پاکستان کو نقصان پہنچایا گیا، پی ٹی آئی نے ثابت کردیا کہ یہ سیاسی جماعت نیہں بلکہ غنڈوں اور بدمعاشوں کی جماعت ہے۔