The Dawn News - News

’جب بھی پارٹی فیصلہ کرے گی نواز شریف وطن واپس آئیں گے اور اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے‘
رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ جب بھی پارٹی فیصلہ کرے گی نواز شریف وطن واپس آئیں گے اور اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواز شریف کی واپسی سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ جس طرح عمران نیازی اپنے آپ کو مسٹر کلین کہتے تھے، اللہ تعالیٰ نے آج کرپشن کا سارا نظام بے نقاب کر دیا ہے،  نواز شریف کا اپنا ملک ہے، وہ جب چاہیں گے، جب بھی پارٹی فیصلہ کرے گی وہ وطن واپس آئیں گے۔