The Dawn News - Sport - Cricket

بھارت ایشیا کپ میں شرکت پر رضامند، پاکستان کا ’ہائبرڈ ماڈل‘ قبول کر لیا
ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنایا گیا مؤقف رنگ لے آیا ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کی میزبانی کے لیے پی سی بی کے تجویز کردہ ’ہائبرڈ ماڈل‘ کو قبول کر لیا ہے۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق معاملے سے باخبر قریبی ذرائع نے ہفتے کے روز ڈان کو بتایا کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ 2023 میں شرکت کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل کو قبول کر لیا ہے۔

ماڈل کے تحت ٹورنامنٹ کی کسی نوٹرل مقام پر منتقلی سے قبل ابتدائی چار میچوں کی میزبانی پاکستان میں کی جائے گی، اس کے بعد اسے نیوٹرل مقام پر منتقل کیا جائے گا جہاں بھارت میدان میں اترے گا۔

واضح رہے کہ بی سی سی آئی نے ستمبر میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا تھا۔

بی سی سی آئی پورے ٹورنامنٹ کو پاکستان سے باہر منتقل کرنے کا خواہاں تھا اور اس نے ایشین کرکٹ کونسل کے دیگر اراکین کو بھی اس پر آمادہ کرنے کی کوشش کی تھی۔

پی سی بی کا مؤقف تھا کہ اگر ایشیا کپ کو منتقل کیا گیا تو وہ ٹورنامنٹ کا بائیکاٹ کرے گا اور اس نے اس سال کے آخر میں بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے کا عندیہ بھی دیا تھا۔

ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ ماڈل کی قبولیت کا پی سی بی کی جانب سے بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت سے کوئی تعلق نہیں ہے، لیکن اس سے پاکستان کے لیے اپنے ورلڈ کپ کے میچز غیر جانبدار مقام پر یا یہاں تک کہ بھارت میں کھیلنے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔

بی سی سی آئی نے یہ آمادگی اس وقت ظاہر کی جب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایک وفد نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا تاکہ ورلڈ کپ میں شرکت کے بارے میں پی سی بی کے ساتھ تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ اس دورے نے ایک مثبت کردار ادا کیا کیونکہ آئی سی سی نے بھارت کو ہائبرڈ ماڈل کو قبول کرنے پر راضی کیا کیونکہ اسے ورلڈ کپ کے لیے بھی لاگو کیا جا سکتا ہے۔