The Dawn News - Dawn - OnDawnNews

ایک ہی ایپ پر واٹس ایپ کے متعدد اکاؤنٹس چلانے کی آزمائش
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے حال ہی میں ایک ایسا فیچر متعارف کرایا تھا، جس کے تحت ایک ہی اکاؤنٹ کو متعدد ڈیوائسز میں چلانا ممکن ہے۔

لیکن اب واٹس ایپ کے ماہرین اب تک کے سب سے بڑے فیچر پر کام کر رہے ہیں اور اس فیچر کو آزمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔

جی ہاں، واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ’ویب ایٹ انفو‘ کے مطابق ایپلی کیشن پر جلد ہی ایسا فیچر متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت صارفین ایک ہی ایپلی کیشن کے ذریعے متعدد اکاؤنٹس چلا سکیں گے۔

یعنی واٹس ایپ کی ایپلی کیشن میں فیس بک یا ٹوئٹر کی ٹوئٹ ڈیک جیسا فیچر متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت صارف ایک سے زائد اکاؤنٹ کو ایک ہی ایپلی کیشن اور ڈیوائس پر استعمال کر سکے گا،

اس وقت واٹس ایپ میسیجنگ ایپ اور بزنس کو الگ الگ ایپلی کیشنز کے ذریعے ایک ہی ڈیوائس پر چلانا ممکن ہے، تاہم نئے فیچر کے بعد بزنس اور میسیجنگ ایپ کے بھی متعدد اکاؤنٹس ایک ساتھ چلائے جا سکیں گے۔

ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ مذکورہ فیچر کے تحت ایک صارف ایک ہی ایپلی کیشن میں کتنے اکاؤنٹ چلا سکے گا، تاہم ممکنہ طور پر ایسے اکاؤنٹس کی حد پانچ تک ہو سکتی ہے۔

یعنی ہر صارف ایک ہی موبائل اور ایک ہی واٹس ایپ ایپلی کیشن پر 5 مختلف میسیجنگ اور 5 مختلف واٹس ایپ بزنس کے اکاؤنٹ چلانے کے اہل ہوسکتا ہے۔

اس وقت ملٹی اکاؤنٹ فیچر تک اینڈرائیڈ کے محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے اور اس پر آزمائشی کام جاری ہے۔

ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ مذکورہ فیچر کو کب تک متعارف کرایا جائے گا، تاہم اس میں 6 ماہ کا وقت لگ سکتا ہے اور اسے سال کے اختتام تک پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

مذکورہ فیچر کو اب تک کا واٹس ایپ کا سب سے نمایاں اور بٖڑا فیچر قرار دیا جا رہا ہے، اس سے ہر صارف کو دفتری، گھریلو، کاروباری اور سوشل معاملات ایک ساتھ الگ الگ نمٹانے میں آسانی ہوگی۔