The Dawn News - Tech

’آنر‘ کا سستا ’90 لائٹ‘ فون متعارف
چینی اسمارٹ موبائل فون بنانے والی کمپنی آنر نے گزشتہ ماہ مئی میں متعارف کرائے گئے فون ’آنر 90‘ کا سستا ورژن متعارف کرادیا۔

کمپنی نے گزشتہ ماہ ’آنر 90‘ اور ’آنر 90 پرو‘ کو پیش کیا تھا، جن میں پہلی بار کمپنی نے 200 میگا پکسل کیمرا دیا تھا۔

دونوں موبائلز کی قیمت پاکستانی سوا لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک رکھی گئی تھی، تاہم اب کمپنی نے مذکورہ ماڈیول کا سستا ورژن بھی پیش کردیا۔

اب کمپنی نے ’آنر 90 لائٹ‘ کو پیش کیا ہے، جسے ابتدائی طور پر یورپی ممالک میں متعارف کرایا گیا ہے، تاہم دیگر ممالک میں بھی اسے جلد پیش کردیا جائے گا۔

’آںر 90 لائٹ‘ کو کمپنی نے 7۔6 انچ کی بڑی اسکرین جب کہ میڈیا ٹیک ڈیمنسٹی 6020 کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

فون کے بیک پر تین کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے مین کیمرا کو 100 میگا پکسل رکھا گیا ہے جب کہ دوسرے کیمرے کو 5 جب کہ تیسرے کیمرے کو 2 میگا پکسل رکھا گیا ہے۔

اسی طرح فون کے فرنٹ پر 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے اور اس میں سینسر ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کردیا گیا ہے۔

فون کے سائیڈ میں فنگر پرنٹ سینسر بھی دیا گیا ہے جب کہ چارجر اور ہیڈ فون کو سی پورٹ میں دیا گیا ہے۔

فون کو ایک ہی ماڈیول 8 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، تاہم ساتھ ہی اس میں 5 جی بی اسمارٹ ریم کی سہولت بھی دی گئی ہے۔

فون کو 4500 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری اور 35 واٹ کے سپر فاسٹ چارجر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جو محض 30 منٹ میں 50 فیصد بیٹری چارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

فون کی یورپی ممالک میں قیمت پاکستانی ایک لاکھ 5 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے، تاہم ممکنہ طور پر اسے پاکستان سمیت ایشیائی ممالک میں اسے ایک لاکھ روپے سے کم کی قیمت میں پیش کیا جائے گا۔