The Dawn News - Pakistan

کیبل آپریٹرز کا پیمرا سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) عیدالاضحی کے بعد نیٹ فلکس جیسے او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کا آغاز کرے گی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین خالد آرائیں نے کہا ہے کہ ان کی پیمرا کے اعلیٰ حکام کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے، جس میں کیبل آپریٹرز کے تحفظات سے انہیں آگاہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں اور کئی چینلز کی نشریات پر پابندیاں ہیں لیکن دوسری طرف او ٹی ٹی پلیٹ فارم کو نامور چینلز دکھانے کی آزادی ہے۔

او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایک ٹیکنالوجی ہے جو انٹرنیٹ پر مواد فراہم کرتی ہے۔

خالد آرائیں کہتے ہیں کہ ہم نے پیمرا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انٹرنیٹ اور کیبل سروس فراہم کرنے والے کیبل آپریٹرز کو ریگولرائز کریں۔

انہوں نے اعلان کیا کہ ریگولیٹر نے کیبل آپریٹرز کے مطالبات پورے کر لیے ہیں اور پیمرا کی کمیٹی کیبل آپریٹرز کو لائسنس دینے اور عیدالاضحی کے بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کے خلاف کارروائی شروع کرنے کے معاملے کا فیصلہ کرے گی۔

خالد آرائیں نے کیبل سیکٹر پر صفر ٹیکس کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شمسی توانائی کی صنعت کی طرح کیبل آپریٹرز پر بھی ٹیکس میں نرمی کی جانی چاہیے، تاہم وہ اس مطالبے کی کوئی دلیل پیش نہیں کر سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کیبل آپریٹرز سے لوکل لوپ لائسنس فیس امریکی ڈالرز میں وصول کرتی ہے، جبکہ صارفین کیبل آپریٹرز کو مقامی کرنسی میں ادائیگی کرتے ہیں، جو غیر منصفانہ ہے کیونکہ روپے اور ڈالر کے ریٹ میں بہت بڑا فرق ہے۔

پیمرا نے ایک بیان میں کہا کہ ادارے نے براڈکاسٹ میڈیا سروسز کے دائرہ کار میں ویب ٹی وی اور او ٹی ٹی سروسز کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔