The Dawn News - Sport - Cricket

شاہین شاہ آفریدی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
برطانیہ میں کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کے خلاف شاہین آفریدی کرکٹ کی تاریخ میں ٹی 20 میچ کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلر بن گئے۔

برمنگھم بیئرز نے ٹاس جیت کر ناٹنگھم شائر کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس نے ٹام مورس کے 42 گیندوں پر 73 رنز اور لنڈن جمیز کے 37 رنز کی مدد سے مقررہ 20 اوورز میں 168 رنز بنائے۔

اننگز میں پاکستانی باؤلر حسن علی اور جیک لِنٹوٹ نے 3، 3، گلین میکس ویل نے 2 جبکہ ہینری بروکس نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ہدف کے تعاقب میں برمنگھم بیئرز کو پاکستانی اسٹار فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کے پہلے خطرناک اوور کا سامنا کرنا پڑا، انہوں نے 7 رنز دے کر 4 بیٹرز کو پویلین کی راہ دکھائی۔

شاہین شاہ آفریدی نے پہلی 2 گیندوں پر 2 وکٹیں حاصل کیں، پہلے ایلکس ڈیویس کو ایل بی ڈبلیو، پھر کرس بینجمن کو بولڈ کر دیا، اس کے بعد اوور کی پانچویں اور چھٹی گیند پر ڈین موسلے اور ایڈ برنارڈ کو آؤٹ کر دیا۔

تاہم وہ اس شاندار کارکردگی کے باوجود اپنی ٹیم کو جیت نہ دلوا سکے، راب یِٹس کے شاندار 65 اور جیکب بیتھیل، جیک لنٹوٹ کے 27،27  رنز کی بدولت برمنگھم بیئرز نے مقررہ ہدف آخری اوور کی پہلی گیند پر حاصل کر کے ناٹنگھم شائر کو شکست دے دی۔