The Dawn News - Sport

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر نوجوان کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کرلی
پنجاب کے شہر فیصل آباد کے ضلع سمندری سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی اسنوکر کھلاڑی نے خودکشی کرلی ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 29 سالہ محمد ماجد علی نے 2013 کی ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ اور 2018 کی ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔

ماجد علی کے بھائی راشد علی نے صحافیوں کو بتایا کہ ماجد علی گزشتہ چند سالوں سے ڈپریشن کا شکار تھے اور فیصل آباد کے ڈاکٹر کے مشورے سے ادویات کا استعمال کر رہے تھے۔

— فائل فوٹو بشکریہ ٹوئٹر/فیضان لاکھانی

ان کا کہنا تھا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جب گائے کی قربانی ہوئی اس کے فوری بعد ماجد نے فرنیچر ورکشاپ میں لکڑی کاٹنے والی آری کی الیکٹرک مشین سے اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کرلی۔

دو مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپئن رہنے والے محمد آصف کہتے ہیں کہ ان کی ایک ہفتہ قبل ماجد سے ملاقات ہوئی تھی، بظاہر وہ افسردہ نظر آرہے تھے لیکن وہ ایک یا دو سال کے وقفے کے بعد پاکستان نیشنل سرکٹ کھیلنے کے لیے تیار تھے۔

پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین عالمگیر شیخ اور میڈیا منیجر نوید کپاڈیا نے کہا کہ ماجد علی شریف لڑکا تھا۔