The Dawn News - Tech

پہلی بار ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی، ٹیکسٹ فیچر متعارف
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے 7 سال میں پہلی بار پلیٹ فارم کو تبدیل کرتے ہوئے اس میں ٹیکسٹ فیچر کو پیش کردیا۔

ٹک ٹاک کو 2016 میں متعارف کرایا گیا تھا اور اس نے پلیٹ فارم پر صرف مختصر ویڈیوز کو گانوں اور موسیقی کے ساتھ شیئر کرنے کی وجہ سے مقبولیت حاصل کی۔

ٹک ٹاک نے ٹوئٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو شارٹ ویڈیو فیچرز متعارف کرانے پر مجبور کیا لیکن اب خود ٹک ٹاک انسٹاگرام، فیس بک اور ٹوئٹر کی طرح ٹیکسٹ فیچر متعارف کرانے پر مجبور ہوگیا۔

ٹک ٹاک نے اپنی تاریخ میں پہلی بار ٹیکسٹ فیچر متعارف کرادیا لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پلیٹ فارم نے مذکورہ فیچر کو بھی متعدد نئے ٹولز کے ساتھ پیش کیا ہے۔

ٹک ٹاک نے اپنی بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ پلیٹ فارم کو تبدیل کرتے ہوئے اس میں ٹیکسٹ فیچرز کا اضافہ کردیا گیا، اب صارفین ٹیکسٹ پوسٹس بھی شیئر کر سکیں گے اور اگر وہ چاہیں تو پوسٹس میں تصویر، ویڈیوز یا پھر اسٹیکرز کا بھی استعمال کریں۔

پلیٹ فارم کے مطابق صارفین پوسٹس میں موسیقی کو بھی شامل کر سکیں گے اور انہیں یہ سہولت بھی میسر ہوگی کہ وہ اپنی پوسٹ کے فونٹ سائز کو بڑا کرنے سمیت ان کا رنگ بھی تبدیل کریں۔

نئے فیچر کے تحت صارفین ایک ہزار الفاظ پر مبنی پوسٹ کرنے کے اہل ہوں گے اور پوسٹ میں صارفین لوکیشن سمیت دیگر معلومات بھی شامل کر سکیں گے۔

مذکورہ فیچر کو استعمال کرنے کے لیے صارفین کو کیمرا آپشن میں جانا ہوگا، جسے کلک کرنے کے بعد صارفین کو تین آپشنز نظر آئیں گے، جس میں سے ایک تصویر، دوسرا ویڈیوز اور تیسرا پوسٹس کا آپشن ہوگا۔