The Dawn News - World - America Europe

سویڈش وزیراعظم قرآن پاک نذر آتش کیے جانے کے مزید واقعات پر پریشان
سویڈن کے وزیراعظم اولف کرسٹرسن نے مستقبل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کے نتیجے میں سامنے آنے والے ممکنہ ردعمل پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق سویڈن کے وزیراعظم نے سویڈش نیوز ایجنسی ٹی ٹی کو بتایا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت کے لیے مزید کئی درخواستیں دی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر ان درخواستیں منظور کی جاتی ہیں، تو ہمیں کچھ ایسے دنوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جہاں کچھ سنگین ہونے کا واضح خطرہ ہے، میں اس بارے میں بہت پریشان ہوں کہ اس سے کیا نتائج برآمد ہوں گے۔

اس کے علاوہ وزیر خارجہ ٹوبیاس بلسٹروم نے کہا کہ سویڈن کی ریاست قرآن پاک کو جلانے کی اجازت یا اس پر پابندی نہیں لگاتی کیونکہ سویڈن کے آزادی اظہار کے قوانین کے تحت اس کی اجازت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چند ممالک میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ سویڈن کی ریاست اس کے پیچھے ہے یا ایسے اقدامات کرنے والوں کو معاف کرتی ہے لیکن ہم ایسا نہیں کرتے۔

ٹوبیاس بلسٹروم نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب ایک فرد کی طرف سے کیے جانے والے اعمال ہیں لیکن وہ یہ آزادی اظہار رائے کے قوانین کے دائرہ کار میں رہ کر کرتے ہیں۔

بدھ کے روز سویڈن نے روس اور دیگر ریاستی سرپرستوں پر الزام لگایا کہ وہ سویڈن کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور نیٹو میں شامل ہونے کی ان کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کے لیے غلط معلومات پھیلا رہے ہیں۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ ایران، عراق، الجزائر اور لبنان کے وزرائے خارجہ کے علاوہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے بھی رابطے میں ہیں اور ابھی وہ اسلامی ممالک کی تنظیم کے سیکریٹری جنرل سے بھی بات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ان مسائل پر بات کریں گے اور اس بات پر زور دینا ضروری ہے کہ یہ ایک طویل مدتی مسئلہ ہے، اس کا کوئی فوری حل نہیں ہے۔

سویڈن میں حالیہ ہفتوں میں متعدد مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں جہاں قرآن پاک کے نسخوں کو نقصان پہنچایا گیا یا نذر آتش کیا گیا جس سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔