The Dawn News - Tech - Mobilephones

’آنر‘ کا ایکس سیریز کا مڈ رینج فون متعارف
چینی اسمارٹ موبائل کمپنی ’آنر‘ نے طویل عرصے بعد اپنا مڈ رینج فون ’آنر: ایکس 6 اے‘ متعارف کرادیا، جسے مہنگائی کے اس دور میں قیمت کے حوالے سے معیاری فون قرار دیا جا رہا ہے۔

’آنر: ایکس 6‘ کو 6.56 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے، تاہم اس کے اسکرین ریشو کو بہتر بناکر اس میں ڈیجیٹل کلرز کو بھی اپ گریڈ کیا گیا ہے۔

فون کو اینڈرائیڈ 13 کے آپریٹنگ سسٹم، میڈیا ٹیک ہیلیو جی 35 کی چپ اور اوکٹاکور کے سی پی یو میں پیش کیا گیا ہے۔

فون کے بیک پر تین کیمرے جب کہ فرنٹ پر ایک 5 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے لیکن اس میں مختلف اور بہترین سینسر دیے گئے ہیں جو کہ بیک کیمروں کی طرح کام کرتے ہیں۔

فون کے بیک پر مین کیمرا 50 میگا پکسل کا دیا گیا ہے جب کہ باقی دونوں کیمرے ترتیب وار دو دو میگا پکسل کے رکھے گئے ہیں لیکن ان کے سینسر اور فیچر پر بھی اپ گریڈ کردیے گئے ہیں۔

فون کے سائیڈ میں فنگر پرنٹ سینسر بھی دیا گیا ہے جب کہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون میں مختلف سیکیورٹی فیچرز بھی دیے گئے ہیں۔

’آنر: ایکس 6 اے‘ کو 5200 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری اور 22 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

فون کو 4 جی بی ریم اور 128 جی بی میموری کے ایک ہی ماڈل میں متعارف کرایا گیا ہے، تاہم امکان ہے کہ اسے دیگر ماڈلز میں بھی پیش کیا جائے گا۔

فون کو فوری طور پر صرف برطانیہ میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اور اس کی قیمت پاکستانی 47 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ فون کو جلد ہی پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک میں پیش کیا جائے گا اور ممکنہ طور پر اس کی قیمت بھی یہاں کم رکھی جائے گی لیکن اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔