The Dawn News - Dawn - OnDawnNews

واٹس ایپ کو ای میل سے منسلک کردیا گیا
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کراتے ہوئے اکاؤنٹ کو ای میل ایڈریس سے جوڑ دیا گیا۔

دو دن قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ واٹس ایپ کی جانب سے اکاؤنٹ کو ای میل سے جوڑنے کے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے۔

ابتدائی طور پر مذکورہ فیچر کو محدود صارفین کے لیے پیش کیا گیا تھا لیکن اب اسے متعارف کراتے ہوئے ترتیب وار تمام افراد کو اس پر رسائی دی جا رہی ہے۔

پاکستانی صارفین کو بھی 5 اگست کو واٹس ایپ کی جانب سے بھیجے گئے ایک میسیج کے ذریعے نئے فیچر تک رسائی دی گئی۔

مذکورہ فیچر کے تحت صارفین اپنے اکاؤنٹ کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے ای میل اکاؤنٹ سے منسلک کر سکتے ہیں لیکن ساتھ ہی صارفین کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ چاہیں تو اکاؤنٹ کو ای میل سے نہ جوڑیں۔

فیچر کے تحت صارفین اپنی رجسٹرڈ ای میل کو اکاؤنٹ سے منسلک کرنے کے بعد اس وقت اپنا 6 ہندسوں کا پن حاصل کر سکیں گے جب ان کے پاس موبائل نمبر نہیں ہوگا۔

مذکورہ فیچر اس وقت زیادہ کارآمد ہو سکے گا جب کسی بھی صارف کا موبائل فون گم یا چوری ہوجائے گا اور وہ اپنے اکاؤنٹ کو لاگ آؤٹ کرنا چاہے گا۔

اسی فیچر کے تحت کوئی بھی صارف نئے موبائل پر واٹس ایپ ایپلی کیشن میں اپنا موبائل نمبر لکھنے کے بعد ای میل پر ایکٹیویشن کوڈ موصول کر سکے گا، جسے شامل کرنے کے بعد اسے اکاؤنٹ تک رسائی دے دی جائے گی۔

یعنی واٹس ایپ کے اکاؤنٹ کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے موبائل سم کا ہونا ضروری نہیں رہے گا۔

مذکورہ فیچر کو واٹس ایپ کے حالیہ دنوں میں پیش کیے گئے فیچرز میں سے سب سے بہترین قرار دیا جا رہا ہے۔

پاکستانی صارفین کو بھی 5 اگست کو واٹس ایپ کی جانب سے میسیج کرکے فیچر کی معلومات دی گئی—اسکرین شاٹ