The Dawn News - Tech

بھارتی خلائی مشن ’چندریان 3‘ سے بھیجی گئی چاند کی تصاویر جاری
بھارتی خلائی مشن ’چندریان 3‘ نے چاند کی پہلی تصاویر جاری کی ہیں، یہ خلائی جہاز  5 اگست کو چاند کے مدار میں داخل ہوگیا تھا۔

بھارت نے 2 ناکامیوں کے بعد  14 جولائی 2023 کو تیسری بار اپنا خلائی مشن ’چندریان 3‘ لانچ  کیا تھا جو رواں ماہ چاند کے جنوبی قطب پر لینڈنگ کرے گا۔

اگر یہ مشن کامیاب ہو جاتا ہے تو بھارت تین دیگر ممالک بشمول امریکا، چین اور روس کے گروپ میں شامل ہو جائے گا جنہوں نے چاند پر مشن اتارنے کا انتظام کیا ہے۔

چندریان 3 خلائی جہاز چاند کے جنوبی قطب پر اترنے والا پہلا خلائی جہاز ہوگا، جو کہ خلائی ایجنسیوں اور نجی خلائی کمپنیوں کے لیے خصوصی دلچسپی کا علاقہ ہے کیونکہ وہاں پانی کی جمی ہوئی تہہ موجود ہے جو مستقبل کے خلائی اسٹیشن کو سہارا دے سکتی ہے۔

راکٹ لانچ ہونے کے تقریباً 3 ہفتے بعد خلائی ایجنسی کی جانب سے چاند کی  پہلی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خلائی جہاز کے قریب آنے کے ساتھ چاند کی سطح پر گڑھے بڑے سے بڑے ہوتے جا رہے ہیں۔

یہ خلائی جہاز گزشتہ روز (8 اگست) کو ٹرانسلونر مدار میں بھیجا گیا اور سنیچرکو کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار میں داخل کیا گیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی خلائی تحقیقی ایجنسی (اسرو) کا کہنا ہے کہ چندریان 3 اچھی حالت میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’یہ لگاتار تیسرا موقع ہے جب اسرو نے کامیابی سے چاند کے مدار میں خلائی جہاز کو داخل کیا ہے‘۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چندریان 3 بھارت کے چاند کی تلاش کے پروگرام کا تیسرا حصہ ہے اور توقع ہے کہ یہ اپنے پہلے چاند مشن میں کامیاب ہوجائے گا۔

فائل فوٹو: اے ایف پی

خیال رہے کہ 2020 میں آئی آر ایس او نے چندریان 2 مشن کامیابی کے ساتھ بھیج دی تھی لیکن اس کا لینڈر اور روور ایک حادثے میں تباہ ہوگئے جہاں سے چندریان 3 مزید کوشش کے لیے بھیجا گیا ہے۔

سنسکرت زبان میں چندریان کا مطلب ہے ’چاند گاڑی‘ جس میں 2 میٹر اونچا لینڈر شامل کیا گیا ہے جو خلائی روور کو چاند کے جنوبی قطب پر اتارنے کی کوشش کرے گا جہاں وہ متوقع طور پر 2 ہفتے موجود ہوگا جس کے دوران متعدد تجربات کیے جائیں گے۔

بھارتی خلائی ادارے کے مطابق خلائی جہاز 23 اگست کو لینڈ کرے گا۔

چندریان کی لانچ بھارت کا پہلا بڑا مشن ہے جہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے خلائی لانچوں اور متعلقہ سیٹلائٹ پر مبنی کاروبار میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی پالیسیوں کا اعلان کیا ہے۔