The Dawn News - Pakistan - Sindh

سکھر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر صحافی جان محمد مہر جاں بحق
نجی سندھی اخبار اور ٹی وی چینل سے وابستہ سینئر صحافی جان محمد مہر کو  سکھر میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ کوئنز روڈ پر واقع سینٹ سیویئر اسکول کے قریب پیش آیا۔

علاقہ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے جان محمد مہر پر متعدد گولیاں چلائیں، جو اپنی کار میں سفر کر رہے تھے۔

پولیس نے بتایا کہ صحافی کے سر اور آنکھوں کے قریب گولیاں لگیں، انہیں تیزی سے تشویشناک حالت میں نجی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ وہ سرجری کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

حملے کے پیچھے محرکات کا فوری طور پر پتا نہیں چل سکا تاہم پولیس کا خیال ہے کہ انہیں پرانی دشمنی کے باعث قتل کیا گیا ہے۔

پولیس نے حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد ہسپتال میں جمع ہوگئی، پوری مقامی صحافی برادری کو جان محمد مہر کے انتقال کا سن کر صدمہ پہنچا۔

واضح رہے کہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں 5 پاکستانی صحافیوں سمیت 67 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران قتل کردیے گئے۔

یکم مئی کی ڈان اخبار کی  رپورٹ کے مطابق ’ورلڈ پریس فریڈم ڈے‘ کے موقع پر جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ حالیہ مہینوں میں ملک کا میڈیا ماحول خطرناک اور زیادہ پُرتشدد ہو گیا ہے، مئی 2022 سے مارچ 2023 کے درمیان حملوں کی تعداد 63 فیصد بڑھ کر 140 ہو گئی جو 22-2021 میں 86 تھی۔

رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران صحافیوں، میڈیا پروفیشنلز اور آرگنائزیشنز کے خلاف دھمکیوں اور حملوں کے کم از کم 140 کیسز رپورٹ ہوئے، جو سالانہ بنیادوں پر 60 فیصد اضافہ ہے۔

فریڈم نیٹ ورک کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اقبال خٹک نے بتایا تھا کہ صحافیوں کے خلاف تشدد میں اضافہ پریشان کن ہے اور فوری توجہ کا متقاضی ہے۔