The Dawn News - World - Asia

بھارت نے متحدہ عرب امارات کو پہلی بار روپے میں تیل کی ادائیگی کردی
بھارتی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مقامی کرنسی میں باہمی تجارت کا آغاز ہوچکا ہے جس کے تحت بھارت نے پہلی بار متحدہ عرب امارات کو تیل کے 10 لاکھ بیرلز کی ادائیگی روپے میں کردی ہے۔

ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بھارتی سفارتخانے نے بیان جاری کیا ہے کہ انڈین آئل کارپوریشن نے ابوظبی نیشنل آئل کمپنی (اے ڈی این او سی) کو تیل کی قیمت روپے میں ادا کی ہے۔

یہ لین دین متحدہ عرب امارات کے سونے کے برآمد کنندہ کی جانب سے بھارت میں خریدار کو تقریباً 12 کروڑ 84 لاکھ روپے (1.54 ملین ڈالرز) میں 25 کلو گرام سونا فروخت کرنے کے بعد ہوا ہے۔

بھارت نے جولائی میں معاہدہ طے کیا تھا جس کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ تجارت کی ادائیگی ڈالرز کے بجائے روپے میں کرنے پر اتفاق ہوا تھا، اس معاہدے کی بدولت ڈالر سے روپے میں تبدیلی کو ختم کرکے لین دین کے اخراجات کو کم کرنے کی بھارتی کوششوں کو تقویت ملی۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہِ متحدہ عرب امارات کے دوران دونوں ممالک نے ’ریئل ٹائم پیمنٹ لنک‘ قائم کرنے پر بھی اتفاق کیا تاکہ سرحد پار رقم کی باآسانی منتقلی کی سہولت فراہم کی جاسکے۔

سال 23-2022 کے دوران بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ساڑھے 84 ارب ڈالرز کی باہمی تجارت ہوئی تھی۔