The Dawn News - Life & Style

علیزے شاہ کے مبینہ نامناسب رویے کے خلاف اداکارہ تھانے پہنچ گئیں
ابھرتی ہوئی ٹی وی اداکارہ منسا ملک نے نامور اداکارہ علیزے شاہ پر نشے کی حالت میں  بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے سنگین الزامات لگاتے ہوئے ان کے خلاف پولیس میں درخواست جمع کروادی۔

اداکارہ منسا ملک نے اسلام آباد کے تھانہ ویمن مرکز جی سیون میں درخواست جمع کروائی، جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ اداکارہ علیزے شاہ نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

درخواست کے مطابق اداکارہ منسا ملک نے انکشاف کیا کہ واقعہ اسلام آباد میں نئے آنے والے ڈراما سیریل کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اور ان کے کچھ ساتھی بہارہ کہو اسلام آباد میں ڈراما سیریل ’محبت کی آخری کہانی‘ کے سیٹ پر آئے ہوئے تھے، اس دوران ٹی وی اداکارہ علیزے شاہ بھی شوٹنگ پر موجود تھیں۔’

درخواست میں منسا ملک نے الزام عائد کیا کہ گزشتہ روز (15 اگست 2023) کو شام 5 بجے ڈرامے کے سیٹ پر علیزے شاہ نے ان پر جلتا ہوا سگریٹ پھینکا اور انہیں مارنے اور تشدد کرنے کی کوشش کی۔

منسا ملک نے الزام عائد کیا کہ علیزے شاہ نے انہیں کمرے میں  جوتیوں کے ساتھ مارا اور اس دوران علیزے منشیات کا استعمال بھی کر رہی تھیں اور انہوں نے اس دوران بہت مشکل سے اپنی جان چھڑائی۔

درخواست میں یہ بھی بتایا گیا کہ علیزے شاہ نے منسا ملک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں، منسا ملک نے دعویٰ کیا کہ علیزے کو ان سے پروفیشنل جیلسی (پیشہ ورانہ حسد) ہے۔

انہوں نے استدعا کی کہ علیزے شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کرتے  ہوئے مقدمہ درج کیا جائے اور انہیں شوٹنگ کے دوران سیٹ پر سیکیورٹی فراہم کی جائے۔

اس کے علاوہ واقعے سے متعلق جب ڈان نے پولیس سے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ اداکارہ منسا ملک، علیزے شاہ کے خلاف درخواست جمع کروانے تھانے  آئی تھیں لیکن عدم دلچسپی کی وجہ سے  انہوں  نے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا۔

پولیس کے مطابق درخواست گزار کی عدم دلچسپی کی وجہ سے مذکورہ معاملے پر مزید کوئی کارروائی نہیں کی جا سکی۔

واقعے کے حوالے سے اداکارہ منسا ملک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کوئی ردعمل نہیں دیا اور نہ ہی اداکارہ علیزے شاہ کی جانب سے کوئی بیان جاری کیا گیا ہے۔