The Dawn News - Life & Style

ماہرہ خان کے ساتھ کبھی کام نہیں کروں گا، خلیل الرحمٰن
ٹی وی ڈراما کے نامور لکھاری خلیل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وہ اب ماہرہ خان کے ساتھ کبھی کام نہیں کریں گے۔

خلیل الرحمٰن پاکستان کے نامور لکھاری ہیں جنہوں نے کئی نامور ڈراموں اور فلموں کے اسکرپٹس تیار کیے جو پاکستان کے علاوہ بھارت میں کافی مقبول ہوئے۔

ان ڈراموں میں ’میرے پاس تم ہو‘، ’صدقے تمہارے‘، ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ وغیرہ شامل ہیں۔

نامور لکھاری نے حال ہی میں محسن عباس حیدر کے شو ’پبلک ڈیمانڈ‘ میں شرکت کی تھی۔

انہوں نے میزبان کے سوال پر کہا کہ ان کے اور ماہرہ خان کے درمیان شوبز انڈسٹری کے لوگوں نے ثالثی کروانے کی کوشش کی تھی، لیکن وہ فائدہ مند ثابت نہیں ہوئی۔

ماہرہ خان نے ڈراما ساز کے مقبول ڈرامے صدقے تمہارے میں کام کیا تھا—فائل فوٹو: فیس بک/ اسکرین شاٹ

انہوں نے مزید کہا کہ میں حیران ہوتا ہوں اور حیران رہوں گا کہ جس قدر میرا ماہرہ خان سے عزت کا تعلق تھا وہ کسی بھی طرح اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ وہ اتنا بے ہودہ ٹوئٹ کریں، میں کئی بار کہہ چکا ہوں کہ وہ مجھے کال کرسکتی تھیں، مجھ پر خفا ہوجاتیں تو میں انہیں وضاحت دیتا، لوگوں کو یہ چیزیں بعد میں سمجھ آئیں جب لوگوں نے مجھے مسلسل سنا۔

انہوں نے ماہرہ خان کے اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ انتہائی اچھی، باصلاحیت اور خوبصورت اداکارہ ہیں لیکن میں ان کے ساتھ کام نہیں کرپاؤں گا۔ ’

خلیل الرحمٰن قمر گزشتہ 3 سال سے ماہرہ خان کے خلاف اس وقت سے بیانات دیتے آرہے ہیں جب مارچ 2020 میں ڈراما ساز نے ایک ٹی وی شو میں سماجی رہنما ماروی سرمد کے خلاف نامناسب زبان کا استعمال کیا تھا اور ان کے بیان پر ماہرہ خان نے بھی افسوس کا اظہار کیا تھا۔

ماہرہ خان نے خلیل الرحمٰن قمر کی جانب سے سماجی رہنما ماروی سرمد کے لیے ٹی وی کے پروگرام پر نامناسب زبان استعمال کیے جانے پر ٹوئٹ کی تھی۔

ماہرہ خان نے خلیل الرحمٰن قمر کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اپنی ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ وہ ٹی وی اسکرین پر عورتوں کی تضحیک کرنے والے شخص کی جانب سے ماروی سرمد کے لیے کہے گئے الفاظ پر حیران ہیں۔

اداکارہ نے ڈراما نگار کے نام کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا تھا کہ وہ وہی شخص ہیں، جنہیں عورتوں کی تضحیک کے بعد ایک کے بعد ایک منصوبہ دیا جاتا ہے۔

بعد ازاں اپریل 2021 میں خلیل الرحمٰن قمر نے ماہرہ خان کی جانب سے اپنے خلاف ٹوئٹ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ماہرہ خان کی جانب سے ان کے خلاف مئی 2020 میں کی جانے والی ٹوئٹ کو ’نامناسب و چونکا دینے‘ والی تھی۔

جس کے بعد خلیل الرحمٰن قمر نے ماہرہ خان کے حوالے سے ٹوئٹ کی تھی اور لکھا کہ ’ ان کے پرانے ڈرامے ’صدقے تمہارے‘ میں ماہرہ خان کو کاسٹ کیا جانا گناہ تھا اور وہ اس گناہ پر ہمیشہ ملامت کرتے رہیں گے’۔

صدقے تمہارے میں ماہرہ خان کی اداکاری کو سراہا گیا تھا—اسکرین شاٹ