The Dawn News - World - India

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹرین کے ڈبے میں آتشزدگی، 9 افراد ہلاک
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں مسافر ٹرین کے ڈبے میں آگ لگنے سے تقریباً 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی سرکاری خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق حکام نے بتایا کہ ڈبے کو ٹرین سے علیحدہ کر دیا گیا تھا، وہ ریاست تامل ناڈو کے مدورائی ریلوے اسٹیشن پر کھڑا تھا، جب ایک مسافر نے جب علی الصبح چائے بنانے کی کوشش کی تو ٹرین کے ڈبے میں آگ بھڑک اٹھی۔

مدورائی ضلع کے ترجمان سالی تھلپاتھی نے اے ایف پی کو بتایا کہ ایک سنگل اور کھڑی ہوئی کوچ تھی، جسے نجی ٹورسٹ آپریٹر نے بک کیا تھا، کسی نے چائے بنانے کی کوشش کی اور آگ لگ گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں تین خواتین بھی شامل ہیں، 9 دیگر افراد کو سنگین نوعیت کے زخم آئے ہیں، ان کی حالت تشویشناک ہے۔

فوٹیج میں ریل گاڑی کی کھڑکیوں سے آگ کے بڑے شعلے نکلتے ہوئے دکھائی دیے، کچھ مسافر بروقت آگ سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔

مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ مسافر غیر قانونی طور پر گیس سلنڈر اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے ، جسے انہوں نے استعمال کرنے کی کوشش کی تاہم وہ پھٹ گیا۔

بھارت کا ریلوے نیٹ ورکس دنیا کے بڑے نظام میں شمار ہوتا ہے، اس نے کئی آفات دیکھی ہیں، 1981 میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی، جب ریاست بہار میں ایک پل کو عبور کرتے ہوئے ایک ٹرین پٹری سے اتر گئی اور نیچے دریا میں گر گئی، جس سے 800 مسافر ہلاک ہو گئے تھے۔

جون میں ریاست اوڈیسا میں تین ٹرینوں کے تصادم میں تقریباً 300 افراد ہلاک ہوئے تھے۔