The Dawn News - Sport - Cricket

بھارتی بلے باز لوکیش راہُل ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے باہر
بھارتی بلے باز لوکیش راہُل انجری کے سبب ایشیا کپ کے ابتدائی دو میچوں سے باہر ہو گئے ہیں اور پاکستان اور بھارت کے درمیان ایونٹ میں کھیلے جانے والے پہلے میچ سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔

ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کے خلاف کرے گی جس کے بعد 2 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔

بدھ سے شروع ہونے والا ایشیا کپ ورلڈ کپ سے قبل تمام ٹیموں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کا آخری موقع ہے۔

رواں سال اپریل اور مئی میں انڈین پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہونے کے بعد سے لوکیش راہل نے کسی بھی پیشہ ورانہ مقابلے میں شرکت نہیں کی ہے۔

بھارتی ٹیم کے کوچ راہول ڈراوڈ نے کہا کہ لوکیش راہل کی انجری ایک مرتبہ پھر ابھر آئی ہے اور ایشیا کپ کے سپر فور راؤنڈ کے آغاز سے قبل 4 ستمبر کو ان کا دوبارہ معائنہ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ راہُل تیزی سے روبصحت ہیں لیکن وہ ایشیا کپ کے پہلے مرحلے میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق لوکیش راہُل کی غیرموجودگی میں ممکنہ طور پر ایشان کشن وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دیں گے۔

بھارت کی جانب سے ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا مشترکہ طور پر ایونٹ کی میزبانی کریں گے۔

سیاسی تناؤ کی وجہ سے پاکستان اور بھارت صرف انٹرنیشنل مقابلے میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوتے ہیں اور اس ٹورنامنٹ میں دونوں کا پہلا مقابلہ پالے کیلی اسٹیڈیم میں متوقع ہے۔

دونوں ٹیمیں اس کے علاوہ سپر فور مرحلے میں بھی آمنے سامنے ہوں گی اور اس کے بعد دونوں ٹیموں کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں 17 ستمبر کو حتمی مقابلہ بھی متوقع ہے۔