The Dawn News - Tech

آئی فون اور آئی پیڈز کو 12 ستمبر تک پیش کیے جانے کا امکان
معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اپیل کی جانب سے آئی فون 15، آئی پیڈز اور اسمارٹ واچز سمیت دیگر مصنوعات کو آئندہ ماہ 12 ستمبر کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

عام طور پر ایپل کی جانب سے ہر سال ستمبر کے پہلے ہفتے میں نئے فونز، آئی پیڈز، ایئر پیڈز اور اسمارٹ واچز کی پیش کی جاتی ہیں لیکن اس بار کچھ تاخیر سے مصنوعات کو پیش کیا جائے گا۔

امریکی جریدے ’بلوم برگ‘ کے مطابق ایپل کی جانب سے متعدد نشریاتی اداروں اور صحافیوں کو 12 ستمبر کو ہونے والی تقریب کے دعوت نامے بھجوا دیے گئے۔

کمپنی کی جانب سے مصنوعات کو پیش کیے جانے کی تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر براہ راست بھی نشر کی جائے گی۔

کمپنی نے دعوت نامے میں واضح نہیں کیا کہ اس بار کون سی مصنوعات پیش کی جائیں گی، تاہم یہ طے ہے کہ ایونٹ میں آئی فون کے چار مختلف ماڈیول، آئی پیڈز کے بھی تین ماڈیول اور اسمارٹ واچز کے بھی کم از کم دو ماڈیول پیش کیے جائیں گے۔

کمپنی کی جانب سے اس سال  آئی فون 15 پلس، آئی فون 15 پرو اور آئی فون پرو میکس ،ایپل واچز کی سیریز 9 اور واچ الٹرا 2 کو متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

اس کے ساتھ آئی پیڈز اور ایئر پوڈز کی بھی مصنوعات پیش کیے جانے کا امکان ہے، علاوہ ازیں آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 17 کو بھی متعدد مصنوعات میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

کمپنی نے ابتدائی طور پر جنوری 2023 میں ہی آئی او ایس 17 کو میک بک ایئر میں متعارف کرایا تھا۔

خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس بار آئی فون میں ٹائپ سی چارجر دیا جائے گا جو کہ آئی فون میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی ہوگی، تاہم ممکنہ طور پر تمام فونز میں ایسا چارجر نہیں دیا جائے گا۔

علاوہ ازیں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس بار آئی فون میں کیمرا کی ٹیکنالوجی کو بھی اپگریڈ کرکے اس کے میگا پکسل بھی بڑھا دیے جائیں گے۔

علاوہ ازیں اس بار آئی فون میں سیکیورٹی اور پرائیویسی فیچرز کو بھی اپڈیٹ ٹیکنالوجی کے ساتھ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔