The Dawn News - Food

کیا گاجر کھانے سے بینائی تیز ہوتی ہے؟
’گاجر کھانے سے بینائی تیز ہو جاتی ہے‘ یہ بات آپ کو شاید صرف ایک مفروضہ معلوم ہو لیکن اس مفروضے کے پیچھے سائنسی تحقیق بتاتی ہے کہ ایسا واقعی ممکن ہوسکتا ہے۔

پاکستان میں گاجر موسم سرما کی مقبول اور غذائیت سے بھر پور سبزی ہے، جسے مختلف طریقوں میں کھایا جاتا ہے اور ہزاروں برسوں سے اس کی کاشت ہو رہی ہے۔

دنیا کے مختلف حصوں میں یہ مختلف رنگوں میں دستیاب ہوتی ہے مگر نارنجی رنگ کی گاجر ہی سب سے زیادہ عام ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اسے 16 ویں صدی میں ڈچ کاشتکاروں نے اگانا شروع کیا تھا۔

تاہم آپ نے سوشل میڈیا، اخبارات اور جریدوں میں یہ پڑھتے سنا ہوگا کہ گاجر کھانے سے بینائی بہتر ہوتی ہے، کئی لوگ ایک مفروضے سے زیادہ کچھ نہیں سمجھتے۔

تاہم اگر ہم آپ کو اس کے پیچھے سائنسی وجوہات بتائیں تو یقیناً آپ اس ’مفروضے‘ پر یقین کرلیں گے۔

گاجر ایسی سبزی ہے جس کو مختلف شکلوں میں کھایا جاتا ہے — شٹر اسٹاک فوٹو

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی فیوچر نے بھی اس بات کی تحقیق کی کہ آیا گاجر کھانے کے پیچھے سائنس کیا کہتی ہے؟

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گاجر بیٹا کیروٹین نامی مالیکیول سے بھرپور ہے، بیٹا کیروٹین ایک ایسا مادہ ہے جو گاجر کو نارنجی یا سُرخ رنگ دیتا ہے اور یہ آنکھوں کی بینائی کے لیے مفید ہوتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گاجر میں ایسے اجزا پائے جاتے ہیں جو آنکھوں کو مطلوب وٹامنز فراہم کرتے ہیں، جس سے بینائی کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔

فوٹو: شٹر اسٹاک

گاجر میں پائے جانے والے اجزا جہاں بینائی کے لیے مطلوب وٹامنز سے بھرپور ہیں، وہیں وہ آنکھوں کی روشنی اور اس نظام کو طاقتور بنانے میں بھی کردار ادا کرتے ہیں۔

اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ گاجر  آنکھوں کے لیے صحت مند غذا ہے جو ہماری بینائی کو تیز کرنے میں مدد دیتی ہے۔

یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ بینائی بہتر بنانے میں صرف گاجر ہی نہیں  بلکہ دیگر سبزیاں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں جن میں بھنڈی، گوبھی، خوبانی اور اس کے علاوہ خشک میوہ جات بھی شامل ہیں۔