The Dawn News - Tech

واٹس ایپ پر ایچ ڈی فوٹوز اور ویڈیوز بھیجنا ممکن
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس پر ہائی ڈیفینیشن (ایچ ڈی) ویڈیوز اور تصاویر بھیجنے کے فیچر کو متعارف کرادیا گیا۔

اب تک واٹس ایپ میں اگرچہ اعلیٰ کوالٹی کی تصاویر اور ویڈیوز کو بھیجنا ممکن ہے لیکن صارفین ایچ ڈی کوالٹی کی ویڈیوز اور تصاویر نہیں بھیج سکتے۔

لیکن کمپنی نے 6 ستمبر سے واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف کرادیا، جس کے بعد صارفین ایچ ڈی کوالٹی کی تصاویر اور ویڈیوز کو بھیج سکیں گے۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’دی ورج‘ کے مطابق واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے ایچ ڈی ویڈیوز اور تصاویر کے فیچرز کو متعارف کرانے کی تصدیق کردی۔

انتطامیہ کے مطابق پوری دنیا کے صارفین کے لیے نیا فیچر پیش کردیا گیا ہے، تاہم مذکورہ فیچر ترتیب وار صارفین تک پہنچے گا۔

فوری طور پر اگرچہ زیادہ تر صارفین کو فیچر پر رسائی نہیں دی گئی لیکن پاکستان کے کروڑوں صارفین بھی ترتیب وار مذکورہ فیچر تک رسائی حاصل کرلیں گے۔

نئے فیچر کے تحت اب صارفین سے واٹس ایپ تصاویر یا ویڈیوز بھیجنے سے قبل پوچھے گا کہ وہ کس کوالٹی کی تصاویر یا ویڈیوز بھیجنا پسند کریں گے۔

صارفین کو نارمل، اعلیٰ اور ایچ ڈی کوالٹی کے آپشن دیے جائیں گے اور ایچ ڈی کوالٹی کی تصاویر بھیجنے سے انٹرنیٹ کا خرچ بھی زیادہ ہوگا اور انہیں بھیجنے میں بھی تھوڑا سا وقت درکار ہوگا۔

اگر کسی صارف کی ویڈیوز اور تصاویر ایچ ڈی کوالٹی کی نہیں ہوں گی تو واٹس ایپ انہیں اسی کوالٹی میں آگے بھیجے گا، جس کوالٹی کی وہ ویڈیوز ہوں گی، تاہم اس باوجود ایپلی کیشن صارف سے آپشن کو کلک کرنے کا کہے گی۔

مذکورہ فیچر کو پیش کرنے کے لیے کروڑوں صارفین کافی عرصے سے مطالبہ کر رہے تھے اور میٹا نے اگست 2023 میں بتایا تھا کہ جلد ہی ایچ ڈی ویڈیوز اور تصاویر بھیجنے کا فیچر پیش کردیا جائے گا۔