The Dawn News - Sport - Cricket

ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی کے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا، جس میں پاکستان کے احسن رضا سمیت 16 امپائرز اور 4 میچ ریفری شامل ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جن 16 امپائروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے ان میں ایلیٹ پینل کے 12 امپائرز شامل ہیں۔

ایلیٹ پینل کے 12 امپائروں میں پاکستان کے احسن رضا کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کے پال رائفل اور روڈنی ٹکر، جنوبی افریقہ کے میراس ایراسمس اور ایڈرین ہولڈ اسٹاک، انگلینڈ کے رچرڈ کیٹل برو، رچرڈ النگ ورتھ اور مائیکل گف، نیوزی لینڈ کے کرسٹوفر گیفینی، سری لنکا کے کمار دھرماسینا، بھارت کے نیتن مینن اور ویسٹ انڈیز کے جوئیل ولسن شامل ہیں۔

اس کے علاوہ آئی سی سی کے ایمرجنگ امپائرز پینل کے چار آفیشل بھی ورلڈ کپ میں ذمہ داریاں انجام دیں گے جن میں بنگلہ دیش کے شرف الدولہ شاہد، آسٹریلیا کے پال ولسن، ایلکس وارف اور نیوزی لینڈ کے کرس براؤن شامل ہیں۔

اعلان کردہ امپائرز کے پینل میں تین امپائرز کمار دھرماسینا، مراس ایراسمس اور روڈ ٹکر 2019 ورلڈ کپ فائنل میں بھی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔

گزشتہ ورلڈ کپ فائنل میں ذمہ داریاں انجام دینے والے علیم ڈار اس ورلڈ کپ میں شامل نہیں ہیں کیونکہ وہ انٹرنیشنل امپائرنگ سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب ایونٹ میں چار میچ ریفری ذمہ داریاں انجام دیتے نظر آئیں گے جن میں نیوزی لینڈ کے جیف کرو، زمبابوے کے اینڈی پائی کرافٹ، ویسٹ انڈیز کے رچی رچرڈسن اور بھارت کے جواگل سری ناتھ شامل ہیں۔

دفاعی چیمپیئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 اکتوبر کو شیڈول ایونٹ کے پہلے میچ میں نیتن مینن اور کمار دھرماسینا میدان میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے جبکہ پال ولسن ٹی وی امپائر اور شرف الدولہ میچ ریفری ہوں گے۔

ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔