The Dawn News - Tech - Mobilephones

ایپل کے 4 نئے آئی فونز پہلی بار ’یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ‘ کے ساتھ پیش
ایپل نے 4 نئے آئی فونز  متعارف کردیے ہیں جو  پہلے سے زیادہ بہتر اور پہلی بار  یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔

ایپل نے اپنے نئے فون اور واچز سمیت دیگر پروڈکٹس کی رونمائی 12 ستمبر کو کیلیفورنیا میں اپنے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ ایک تقریب میں کی تھی۔

دنیا بھر میں اسمارٹ فون کی طلب میں کمی کی وجہ سے ایپل نے اپنے نئے فون کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ہے۔

مذکورہ تقریب خاص طور پر چین میں جاری معاشی غیر یقینی صورتحال کے دوران منعقد ہوئی ہے، چین ایپل کی تیسری سب سے بڑی مارکیٹ ہے اور ایپل کو وہاں حکومتی دفاتر میں آئی فونز کے استعمال پر پابندیوں کی وجہ سے چیلنجز کا سامنا ہے، اس کے علاوہ ایپل کے مدمقابل ہواوے ٹیکنالوجی نے کئی سالوں میں اپنا پہلا نیا فلیگ شپ فون بھی لانچ کیا ہے۔

آئی فون 15 سمیت دیگر پروڈکٹس 22 ستمبر کو مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی،  تاہم کمپنی کو امید ہے کہ وہ لوگوں کو اپنی جانب راغب کرلے گی۔

آئی فون پیش

ایپل کے 4 نئے آئی فونز لانچ کیے ہیں، یہ سیریز آئی فون 15، آئی فون 15 پلس، آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس پر مشتمل ہے۔

آئی فون 15 اور آئی فون 15 پرو میں 6.1 انچ جبکہ آئی فون 15 پلس اور آئی فون 15 پرو میکس میں 6.7 انچ کا ڈسپلے دیا گیا ہے جو کہ نئے آئی فون 15 اور 15 پلس کی طرح ہے۔

آئی فون 15 سمیت دیگر نئے آئی فونز میں 48 میگا پکسل کیمرا کے ساتھ ساتھ ان کی بیٹریوں میں 100فیصد کوبالٹ بھی شامل ہے جسے ری سائکل کیا جاسکتا ہے۔

کیمرا

آئی فون 15 پرو کا مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 12.7 میگا پکسل ٹیلی فوٹو اور 13.4 میگا پکسل الٹرا وائیڈ کیمرے دیے گئے ہیں۔

دوسری جانب آئی فون 15 پرو میکس ٹیلی فوٹو کیمرا پیری اسکوپ لینس سے لیس ہے جس سے صارفین 5x سے 10x آپٹیکل زوم کر سکیں گے۔

آئی فون میں پہلی بار بڑی تبدیلی

آئی فون کے نئے ماڈلز کی خاص بات اس کے چارجنگ پورٹ کی ہے، یعنی کمپنی کی جانب سے پہلی بار آئی فون 15 سیریز کے تمام فونز میں چارجنگ کے لیے یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ دی گئی ہے، جس کا مطالبہ صارفین کافی عرصے سے کر رہے ہیں۔

ایپل کی جانب سے آئی فونز میں  11 سال بعد پہلی بار ایسی تبدیلی کی گئی ہے۔

یہ تبدیلی ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب یورپی یونین کی جانب سے تمام ڈیوائسز میں یو ایس بی سی چارجنگ پورٹ کو لازمی قرار دیا گیا تھا جس کے بعد ایپل نے لائٹننگ پورٹ کو تبدیل کیا ہے۔

پاورفُل اسٹوریج

اس کے علاوہ آئی فون پرو ماڈلز کے لیے سائیلنٹ سوئچ کی جگہ ایکشن بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے جو متعدد کاموں کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔

آئی فون 15 پرو اور 15 پرو میکس ٹائٹینیم سے بنے ہیں،  ایپل نےدعویٰ کیا ہے کہ یہ نئے فونز ایپل کے اب تک بنائے گئے سب سے طاقتور اسمارٹ فونز ہیں، آئی فون 15 پرو میں 128 جی بی اسٹوریج  جبکہ آئی فون پرو میکس  256جی بی اسٹوریج موجود ہے۔

آئی فون 15 اور آئی فون 15 پلس میں  اے 16 بایونک چپ ہے جبکہ آئی فون 15 پرو اور آئی فون پرو میکس میں  اے 17 پرو چپ موجود ہے جس کے بارے میں ایپل کادعویٰ ہے کہ یہ کسی بھی اسمارٹ فون میں سب سے تیز کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

ایپل کا کہنا ہے کہ آئی فون 15 پرو پہلا فون ہے جس میں 10 جی بی پی ایس کی رفتار ہے، جو آپ کے فون سے تصاویر اور ویڈیوز (یا کسی بھی قسم کی فائنلز) بھیجنا یا موصول کرنا بہت آسان بنا دے گی۔

آئی فون کی تمام نئی سیریز سفید، سیاہ، نیلے اور دیگر نیچرل رنگوں میں دستیاب ہیں۔

قیمت

آئی فون 15 کی قیمت 799 امریکی ڈالرز یعنی تقریباً پاکستانی 2 لاکھ 40 ہزار روپے سے شروع ہو رہی ہے جبکہ آئی فون 15 پلس کی قیمت 899 ڈالرز یعنی تقریباً پاکستانی 2 لاکھ 70 ہزار روپے  ہے۔

آئی فون 15 پرو کی قیمت 999 ڈالرز  یعنی تقریباً پاکستانی 3 لاکھ روپے سے شروع ہے جبکہ آئی فون 15 پرو میکس کی قیمت 1199 ڈالرز یعنی تقریباً پاکستانی 3 لاکھ 60 ہزار روپے سے شروع ہے۔