The Dawn News - Tech

جتنے میں غریب کا گھر، اتنے میں ایک آئی فون
امریکی کمپنی ’ایپل‘ نے 12 ستمبر کو اپنے آئی فونز پیش کردیے، جنہیں کمپنی کے اب تک کے سب سے بہترین فون قرار دیا جا رہا ہے۔

کمپنی نے پہلی بار تمام فونز کو ٹائپ سی چارجر میں پیش کیا ہے اور انہیں فوری طور پر فروخت کے لیے نہیں پیش کیا گیا اور انہیں رواں ماہ کے اختتام تک پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

ایپل نے 4 نئے آئی فونز متعارف کرائے ہیں جن میں آئی فون 15، آئی فون 15 پلس، آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس شامل ہیں۔

آئی فون 15 اور آئی فون 15 پرو میں 6.1 انچ جبکہ آئی فون 15 پلس اور آئی فون 15 پرو میکس میں 6.7 انچ کا ڈسپلے دیا گیا ہے جو کہ نئے آئی فون 15 اور 15 پلس کی طرح ہے۔

آئی فون 15 سمیت دیگر نئے آئی فونز میں 48 میگا پکسل کیمرا کے ساتھ ساتھ ان کی بیٹریوں میں 100فیصد کوبالٹ بھی شامل ہے جسے ری سائکل کیا جاسکتا ہے۔

مہنگائی اور پاکستان میں ڈالرز کے ریٹ بڑھنے کی وجہ سے انہیں اب تک کے آئی فون کے مہنگے ترین فونز بھی قرار دیا جا رہا ہے۔

کمپنی نے آئی فون 15 کی قیمت 799 امریکی ڈالرز یعنی تقریباً پاکستانی 2 لاکھ 40 ہزار روپے جبکہ آئی فون 15 پلس کی قیمت 899 ڈالرز یعنی تقریباً پاکستانی 2 لاکھ 70 ہزار روپے تک رکھی ہے۔

اسی طرح آئی فون 15 پرو کی قیمت 999 ڈالرز یعنی تقریباً پاکستانی 3 لاکھ روپے سے شروع ہے جبکہ آئی فون 15 پرو میکس کی قیمت 1199 ڈالرز یعنی تقریباً پاکستانی 3 لاکھ 60 ہزار روپے سے شروع ہے اور ان فونز کے زیادہ میموری کے ماڈیولز کی قیمت اس سے زیادہ ہے۔

تاہم ایپل کے فون پاکستان میں آنے کے بعد ٹیکسز لگنے کے بعد مزید مہنگے ہوںگے اور پاکستان میں سب سے سستا  آئی فون 15 کا 128 جی بی ماڈیول کا فون ہوگا، جس کی قیمت 3 لاکھ 99 ہزار روپے تک پہنچ جائے گی۔

اسی طرح ترتیب وار تمام فونز کی قیمتوں میں پاکستان میں ٹیکس لگنے کے بعد 50 ہزار روپے سے ڈیڑھ لاکھ روپے کا اضافہ ہوگا۔

پاکستان میں آئی فون میکس اور پرو کے تمام ماڈیولز کے فون کی قیمت پانچ لاکھ روپے سے بڑھ جائے گی اور کم سے کم میموری والے ماڈیول کی قیمت بھی پانچ لاکھ 54 ہزار روپے تک ہوگی۔

اسی طرح پاکستان میں آئی فون کا سب سے مہنگا اور سب سے زیادہ میموری یعنی 1024 جی بی ماڈیول کا فون 5 لاکھ 99 ہزار 999 روپے میں ملے گا۔

یعنی ایک آئی فون کی قیمت دیہی اور چھوٹے شہروں میں بسنے والے پاکستانیوں کی جانب سے تعمیر کرائے جانے والے چھوٹے مکان کی لاگت کے برابر ہوگی۔