The Dawn News - Business

چینی کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ قائم کرنے کا اعلان
چین کی الیکٹرک کار ساز کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ اور ملک کے بڑے شہروں میں  شور رومز قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سنکیانگ جنگی چینگ گروپ کے اسسٹنٹ چیئرمین جی یو زونگ کوان کی زیر سربراہی وفد  نے ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر امین اللہ بیگ کے ساتھ ملاقات کے موقع پر یہ اعلان کیا۔

ایف پی سی سی آئی کے وفاقی دفتر کے چیئرمین امین اللہ بیگ نے چینی کمپنی کی ٹیم کے ساتھ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی۔

جی یو زونگ کوان نے بتایا کہ وہ پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہو رہے ہیں اور مینوفیکچرنگ یونٹ اور شورمز قائم کرنا کمپنی کے مفاد میں ہے اور یہ طویل مدتی کاروباری منصوبے کا حصہ ہے۔

سنکیانگ جنگی چینگ گروپ 5 صنعتوں میں مصروف عمل ہے، جن میں الیکٹرومیکنیکل اور ہائیڈرولک، لائٹ پاور، گاڑیوں، عالمی تجارت اور پیدوار اور خدمات شامل ہیں۔

جی یو زونگ کوان نے بتایا کہ پاکستان میں کاریں ٹرانسپورٹ کا اہم ذریعہ ہیں جبکہ عالمی قیمتوں میں اضافے کے سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تیزی سے بڑھی ہیں، جس کے سبب صارفین کی توانائی کے نئے ذرائع پر منتقلی ناگزیر بن چکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ طویل مدت میں الیکٹرک کاروں کے استعمال سے پیٹرول کے مقابلے میں ایندھن کی لاگت میں بہت زیادہ بچت ہوگی، مزید کہا کہ سنکیانگ جنگی چینگ گروپ گاڑیوں میں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ نئی جدت لانے پر زور دیتا ہے۔

امین اللہ بیگ نے چینی کمپنی کے وفد سے کہا کہ وہ سرمایہ کاری منصوبے میں تیزی لائیں، جو مشترکہ طور پر فائدہ مند ہے، انہوں نے مشاہدہ کیا کہ پاکستان کے عوام میں چینی آٹو برینڈز انتہائی مقبول ہیں اور چین کا الیکٹرک گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کی پیش رفت میں اہم کردار ہے۔