The Dawn News - Tech - Mobilephones

آئی فون پرو اور میکس میں 21 موڈز شامل
امریکی کمپنی ’ایپل‘ نے 12 ستمبر کو اپنے آئی فونز پیش کیے تھے، جن میں پہلی بار ٹائپ سی چارجر دیا گیا تھا۔

اسی طرح کمپنی نے پہلی بار آئی فونز کے مہنگے ترین ماڈیولز کے کیمروں میں ایسے طاقتور لینسز دیے گئے جو سات کیمرا لینسز کے برابر ہیں۔

آئی فون کو ویسے بھی اس کے فیچرز اور کیمرا کوالٹی کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے، صارفین کا ماننا ہے کہ آئی فون کے کیمرے سے شوٹ کیے گئے مناظر اصلی مناظر جیسے ہی لگتے ہیں۔

شائقین کی پسندیدگی کو دیکھتے ہوئے اس بار کمپنی نے اپنے مہنگے ترین ماڈیولز یعنی آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس کے کیمروں کے لینسز کو اتنا طاقتور بنایا ہے جو دیگر عام موبائلز کے سات لینسز کے برابر ہیں۔

دونوں فونز کے بیک پر تین جب کہ ایک سیلفی کیمرا دیا گیا ہے، وہیں ان کیمروں میں 21 موڈز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس کے بیک پر مین کیمرا 48 میگا پکسل کا دیا گیا ہے جب کہ باقی دونوں کیمرے 12 میگا پکسلز کے ہیں۔

اسی طرح فونز کے فرنٹ پر 12 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا دیا گیا ہے اور فونز کے تمام کیمروں کو جدید لینسز اور موڈز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

آئی فون کے بہترین کیمروں کی وجہ سے اس پر ہولی وڈ سمیت دیگر ممالک کی فلم انڈسٹریز میں ان کے کیمروں کی مدد سے فلمیں بھی بنائی جا چکی ہیں جب کہ زیادہ تر صحافی ملٹی میڈیا اسٹوریز کے لیے آئی فونز کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔

اس بار جہاں کمپنی نے آئی فونز کے کیمروں کی ٹیکنالوجی کو بہتر بنایا ہے، وہیں فونز کے سیکیورٹی فیچرز کو بھی اپگریڈ کردیا گیا ہے۔

آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس کمپنی کی جانب سے اب تک پیش کیے جانے والے مہنگے ترین فونز ہیں اور انہیں مختلف میموری ماڈیولز میں پیش کیا گیا ہے۔

آئی فون 15 پرو کی قیمت 999 ڈالرز یعنی تقریباً پاکستانی 3 لاکھ روپے سے شروع ہے جبکہ آئی فون 15 پرو میکس کی قیمت 1199 ڈالرز یعنی تقریباً پاکستانی 3 لاکھ 60 ہزار روپے سے شروع ہے اور ان فونز کے زیادہ میموری کے ماڈیولز کی قیمت اس سے زیادہ ہے۔

تاہم ایپل کے فونز پاکستان میں آنے کے بعد ٹیکسز لگنے کے بعد مزید مہنگے ہوںگے اور پاکستان میں سب سے سستا آئی فون 15 کا 128 جی بی ماڈیول کا فون ہوگا، جس کی قیمت 3 لاکھ 99 ہزار روپے تک پہنچ جائے گی۔

اسی طرح ترتیب وار تمام فونز کی قیمتوں میں پاکستان میں ٹیکس لگنے کے بعد 50 ہزار روپے سے ڈیڑھ لاکھ روپے کا اضافہ ہوگا۔

پاکستان میں آئی فون میکس اور پرو کے تمام ماڈیولز کے فون کی قیمت پانچ لاکھ روپے سے بڑھ جائے گی اور کم سے کم میموری والے ماڈیول کی قیمت بھی پانچ لاکھ 54 ہزار روپے تک ہوگی۔

اسی طرح پاکستان میں آئی فون کا سب سے مہنگا اور سب سے زیادہ میموری یعنی 1024 جی بی ماڈیول کا فون 5 لاکھ 99 ہزار 999 روپے میں ملے گا۔