The Dawn News - News

ٹوئٹر کے استعمال پر ماہانہ فیس عائد کیے جانے کا امکان
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے عندیہ دیا ہے کہ پلیٹ فارم کے استعمال پر ماہانہ فیس عائد کی جا سکتی ہے۔

ایلون مسک نے نومبر 2022 میں ٹوئٹر کو خریدا تھا، جس کے بعد انہوں نے پلیٹ فارم پر بلیو ٹک کی فراہمی ماہانہ فیس سے مشروط کردی تھی اور اب ہر کوئی پیسوں کے عوض بلیو ٹک خرید سکتا ہے۔

اس کے بعد انہوں نے ٹوئٹ ڈیک کے فیچر کو بھی ماہانہ فیس ادا کرنے والے اکاؤنٹس سے منسلک کردیا تھا۔

اسی طرح ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین کے لیے ٹوئٹر پر متعدد دیگر فیچر بھی پیش کیے جا چکے ہیں۔

اور اب ایلون مسک نے عندیا دیا ہے کہ ٹوئٹر استعمال کرنے کے عوض صارفین سے ماہانہ فیس وصول کی جا سکتی ہے۔

برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کے مطابق ایلون مسک نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران عندیہ دیا کہ مستقبل میں ٹوئٹر استعمال کرنے والے صارفین کو ماہانہ فیس ادا کرنی ہوگی۔

انہوں نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ بوٹ یا جعلی اکاؤنٹس کو روکنے کی بات کرتے ہوئے مختصرا بتایا کہ نقلی اکاؤنٹس کو روکنے کا یہی طریقہ ہوگا کہ ٹوئٹر کے استعمال پر فیس عائد کی جائے۔

ایلون مسک کا کہنا تھا کہ ٹوئٹر کے استعمال پر ماہانہ فیس انتہائی کم رکھی جائے گی، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ ایسا کب تک ہو سکتا ہے۔

ایلون مسک کے مطابق وہ پلیٹ فارم پر جعلی اکاؤنٹس کی روک تھام کے لیے ٹوئٹر کے استعمال پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

اگرچہ انہوں نے تصدیقی طور پر نہیں کہا کہ وہ ٹوئٹر کے استعمال پر ماہانہ فیس عائد کریں گے، تاہم انہوں نے عندیہ دیا کہ وہ ایسے منصوبے پر سوچ رہے ہیں۔

زیادہ تر افراد کا خیال ہے کہ ایلون مسک کچھ عرصے بعد ٹوئٹر کے استعمال پر کم سے کم ماہانہ فیس عائد کردیں گے لیکن یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ ایسا کب تک ہوگا۔

خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ٹوئٹر استعمال کرنے کی ماہانہ فیس کم از کم ایک امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تین سو روپے تک ہو سکتی ہے۔