The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد کی فیکٹری میں خاتون کا گینگ ریپ، ملزمان تاحال آزاد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ایک فیکٹری میں ایک خاتون ورکر کا گینگ ریپ کردیا گیا جب کہ ایک اور واقعے میں مسلح افراد آن لائن ڈیلیوری سروس کی خاتون رائڈر کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان وارداتوں سے متعلق کیپیٹل پولیس اسلام آباد نے ہفتے کے روز آگاہ کیا۔

اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ شمس کالونی تھانے کی حدود میں واقع ایک فیکٹری میں 2 سالہ بچے کی ماں کا اس کے ساتھیوں نے گینگ ریپ کیا۔

ایک سال قبل شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے والی خاتون کو تقریباً ایک ہفتے قبل ہی اس فیکٹری میں ملازمت پر رکھا گیا تھا، اس کے ساتھ فیکٹری میں کام کرنے والا ایک شخص خاتون کو ایک کمرے میں لے گیا جہاں اس نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

ملزمان نے متاثرہ خاتون کی ویڈیو بھی بنائی اور انہیں دھمکی دی کہ وہ اس واقعے کی کسی سے شکایت نہ کریں۔

بعد ازاں متاثرہ خاتون نے شمس کالونی تھانے میں تینوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا، تاہم پولیس کی جانب سے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

دوسری جانب ایک اور واردات میں مسلح افراد نے I-10 /4 کے علاقے  میں آن لائن ڈیلیوری سروس کے لیے کام کرنے والی خاتون رائڈر کو لوٹ لیا۔

زرینہ شہادت ایک پارسل پہنچانے کے لیے I-10/4 کے علاقے میں آئی تھی، وہ رقم وصول کر رہی تھی کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار تین افراد  وہاں آئے، موٹر سائیکل سواروں میں سے ایک نے پستول نکال کر ان سے 31 ہزار 340 روپے اور موبائل چھین لیا اور فرار ہو گئے۔

سبزی منڈی پولیس نے زرینہ شہادت کی شکایت پر ملزمان کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا۔