The Dawn News - Tech - Mobilephones

اوپو کا سنگل کیمرا فون متعارف
اسمارٹ موبائل بنانے والی چینی کمپنی ’اوپو‘ جو کہ بہترین کیمروں کے حامل فونز متعارف کرانے کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے، اس نے حیران کن طور پر سنگل بیک کیمرا فون پیش کردیا۔

اوپو شروع سے ہی دعویٰ کرتی آئی ہے کہ اس کے فونز کے کیمرے دیگر مقابلے بہترین ہوتے ہیں اور اچھے کیمروں کے باوجود مناسب قیمت پر فونز متعارف کرانے کے حوالے سے کمپنی کو شہرت بھی حاصل رہی۔

لیکن اب کمپنی نے حیران کن طور پر ایک ہی بیک کیمرے کے حامل فون ’اوپو: اے 2 ایکس‘ کو پیش کردیا۔

’اوپو: اے 2 ایکس‘ کو 56۔6 انچ اسکرین اور 5 ہزار ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے، اگرچہ اس کے ساتھ فاسٹ چارجر دیا گیا ہے، تاہم اس کے والٹیج کا اعلان نہیں کیا گیا۔

فون کو 8 اور 12 جی ریم جب کہ 128 اور 256 جی بی ریم کو دو مختلف ماڈیولز میں پیش کیا گیا ہے۔

’اوپو: اے 2 ایکس‘ میں فنگرپرنٹ سینسر دیے جانے سمیت اسے اینڈرائیڈ 13 کے آپریٹنگ سسٹم جب کہ ڈائمنسٹی ہولیو ٹیک کی چپ کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

فون کی سب سے کمزور بات اس کے بیک پر ایک ہی 13 میگا پکسل کیمرا ہے جب کہ اس کے فرنٹ پر بھی انتہائی کم یعنی 5 میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے۔

اگرچہ فون میں سنگل کیمرے دیے گئے ہیں لیکن کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ان کے سینسرز کو اپگریڈ کرکے ان میں مصنوعی ذہانت کے فیچر بھی دیے گئے ہیں۔

’اوپو: اے 2 ایکس‘ میں سنگل کیمرے دیے جانے کے باوجود اس کی قیمت زیادہ رکھی گئی ہے اور 8 جی بی ریم اور 128 جی بی میموری کے ماڈیول کی قیمت پاکستانی 42 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔

اسی طرح 12 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری ماڈیول کی پاکستانی قیمت 52 ہزار روپے رکھی گئی ہے، جسے صارفین زیادہ قرار دے رہے ہیں۔

عام طور پر 52 ہزار کی قیمت تین بیک کیمروں کے حامل فونز مل جاتے ہیں، تاہم حالیہ وقت میں ڈالرز کے دام بڑھنے سے بعض موبائلز کی قیمت بہت زیادہ بڑھ چکی ہیں۔