The Dawn News - Tech

ایکس پر ٹوئٹس کو لائیک کرنے اور ری ٹوئٹ کرنے پر بھی فیس عائد
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بلآخر ماہانہ فیس کے عوض ’بیسک‘ سبسکرپشن کا آغاز کردیا، جس کے تحت اب نئے اکاؤنٹ بنانے والے صارفین کو سالانہ ایک امریکی ڈالر کی فیس ادا کرنی پڑے گی۔

ایکس یعنی ٹوئٹر نے پہلے ہی عندیہ تھا کہ جلد ہی ٹوئٹر کو چلانے کے لیے بھی فیس وصول کیے جانے کا فیچر پیش کیا جائے گا۔

اب ایکس نے اپنی بلاگ پوسٹ میں بتایا ہے کہ ایکس پر پوسٹس کو ری ٹوئٹ کرنے، انہیں لائیک کرنے اور کوئی پوسٹ کرنے پر سالانہ ایک امریکی ڈالر کی فیس دینی ہوگی۔

کمپنی کے مطابق مذکورہ پروگرام کا آغاز 17 اکتوبر سے نیوزی لینڈ اور فلپائن سے شروع کردیا گیا، جس کے تحت نئے اکاؤنٹ بنانے والے سالانہ فیس کے عوض ایکس پر ری ٹوئٹ، لائیک اور پوسٹ کرنے جیسے فیچر استعمال کر سکیں گے۔

ایکس کے مطابق جو نئے صارفین سالانہ فیس ادا نہیں کریں گے اگرچہ وہ اکاؤنٹ بنانے اور اسے چلانے کے قابل ہوں گے لیکن وہ کوئی بھی چیز پوسٹ نہیں کر سکیں گے اور نہ ہی وہ کسی پوسٹ کو لائیک اور ری ٹوئٹ کر سکیں گے۔

سالانہ فیس ادا نہ کرنے والے صارفین صرف ایکس پر دوسروں کو فالو کر سکیں گے، وہ تمام افراد کی پوسٹس دیکھ اور پڑھ سکیں گے جب کہ وہ ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے لیکن انہیں شیئر نہیں کر پائیں گے اور نہ ہی وہ ری ٹوئٹ کر پائیں گے۔

کمپنی کے مطابق ابتدائی طور پر سالانہ فیس کے عوض اکاؤنٹس بنانے کا آغاز نیوزی لینڈ اور فلپائن میں متعارف کرایا گیا ہے، تاہم ترتیب وار اسے دیگر ممالک میں بھی پیش کیا جائے گا۔

ایکس کے مطابق سالانہ فیس کے عوض کا اطلاق پرانے ٹوئٹر اکاؤنٹس ہولڈرز پر نہیں ہوگا، تاہم خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کمپنی اگلے مرحلے میں پرانے اکاؤنٹس پر بھی سالانہ فیس عائد کرے گی۔

مذکورہ فیچر کے علاوہ کمپنی مزید ماہانہ فیس کے فیچرز بھی پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

ایکس اب  ’بیسک‘ کے بعد ’پلس‘ سبسکرپشن کا فیچر بھی پیش کرے گا، جس کے تحت صارفین سے 15 سے 18 امریکی ڈالر کی فیس وصول کی جائے گی اور وہ اشتہارات کے بغیر ہی ٹوئٹر چلا سکیں گے اور انہیں متعدد بہترین فیچرز تک رسائی دی جائے گی۔

ایکس پر پہلے ہی ’اسٹینڈر‘ نامی فیچر پیش ہے، جس کے تحت صارفین ماہانہ 8 امریکی ڈالر کی فیس ادا کرتے ہیں اور اب دوسرے فیچر کو بھی پیش کردیا گیا اور جلد ہی نئے آپشن ’پلس‘ کو بھی متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔